Home / تازہ ترین

تازہ ترین

This category show latest news from Pakistan and world.

کوئٹہ کی مسجد میں بم دھماکے میں 5 افراد شہید، 12 زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی مسجد و مدرسہ میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 5 افراد شہید اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی وزیر آباد کی جامع مسجد قاسم میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکا ہوا ہے جس میں امام سمیت 5 افراد شہید …

Read More »

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ آج ہوگی۔ مقبوضہ کشمیرکی حیثیت یکطرفہ بدلنے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق آج شام سات بجے ہوگا۔ سلامتی کونسل کے صدر کےترجمان نے اجلاس کی تصدیق کردی۔ …

Read More »

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے، مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا کشمیر کے معاملے پر جنوبی افریقی ہم منصب سے رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن ملک جنوبی افریقا کی …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے 19 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ نیب ٹیم نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر …

Read More »

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اورجوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کےدوران شہید ہوگیا۔ سپاہی محمد شیراز ایل …

Read More »