Home / admin (page 2)

admin

راولپنڈی میں 45 لڑکیوں سے زیادتی کے الزام میں میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی پولیس نے درجنوں لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے ایم ایس سی کی طالبہ کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے اغواء اور زیادتی کی دفعہ کے …

Read More »

بہاولپور: جشن آزادی کے حوالے سےپارلیمنٹیرینز اور ڈویژنل ایڈمنسٹریشن کے مابین فٹ بال میچ

بہاولپور: ضلعی انتظامیہ اور پارلیمینٹیرینز کے درمیان صادق پبلک سکول کے گراونڈ میں ایک فٹ بال میچ کھیلا گیا جو کہاایڈمینسٹریشن کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔ایڈمنسٹریشن کی ٹیم کی جانب سے کمشنر بہاولپور ڈویژن ثاقب ظفر نے میچ کے پہلے ہاف میں گول …

Read More »

آزاد کشمیر کے ضلع پلندری میں باراتیوں کی بس کھائی میں گر گئی

آزاد کشمیرکے ضلع پلندری میں باراتیوں کی بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے باعث 20افراد جاں بحق اور25زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوارکوآزاد کشمیر کے ضلع پلندری کے علاقے جنجال ہل موڑ کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گر گئی جس سے20افراد جاں بحق اور 25زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

ریڈیو آواز گجرات میں جشن آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ریڈیو آواز گجرات میں جشن آزادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آواز گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر جناب فیصل فاروق نے بھی شرکت کی اور دیگر احباب کے ساتھ مل کر کیک …

Read More »

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پی آئی اے کی پریمیئر سروس کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم کی مسافر وں سے بات چیت ٗ مسافروں نے نواز شریف کے ہمراہ سیلفیاں بھی بنائیں عوام نے دھرنے کی منفی سیاست کو مسترد کردیا ٗ لوگ صرف خوشحالی اور ترقی کیلئے اقدامات کی حمایت کررہے ہیں ٗوزیر اعظم پریمیئر سروس کے آغاز سے پی آئی اے کم …

Read More »

جشن آزادی پر کراچی میں نوجوانوں کی ون ویلنگ

کراچی ریڈیوآواز٩٩       کراچی میں جہاں لوگ جوشوخروش سے جشن آزادی منا راہے ہین وہیں منچلے ون ویلینگ سے اپنی اور دوسروں کی زندگی داؤ پے لگائے خوشی کو ماتم میں تبدیل کرنے کی پوری کوششوں میں لگے ہوئے ہیں اب تک کے واقعات میں 7 افراد زخمی …

Read More »