Home / admin

admin

پیمرا نے بھارتی اداکاروں والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پیمرا نے بھارت میں بننے والے اور بھارتی اداکاروں پر مبنی اشتہارات پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اپنے نوٹی فکیشن میں کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں …

Read More »

فن کی سرحد نہ ماننے والوں کو شان نے آئینہ دکھا دیا

کراچی: اداکار شان شاہد نے فن کی سرحد نہ ماننے والے پاکستانی فنکاروں کو آئینہ دکھا دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی خونریزی اور جارحیت پسندی کے خلاف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اس …

Read More »

نوکری جاتے ہی گرانٹ فلاور کو پاکستان کرکٹ میں خرابیاں نظر آنے لگیں

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور 5 سال تک عہدے پر رہنے کے باوجود بیٹسمینوں کے مسائل کا حل نہیں تلاش کرسکے، اب نوکری جانے کے بعد انہیں سسٹم میں خرابیاں بھی نظر آنے لگی ہیں۔ ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے کہا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

کرکٹر حسن علی نے پری سیزن فٹنس ٹیسٹ میں شرکت سے معذرت کرلی

لاہور: کرکٹر حسن علی نے پری سیزن فٹنس ٹیسٹ سے چھٹی مانگ لی کیونکہ ان کا بھارتی لڑکی سامعیہ سے بیس اگست کو دبئی میں نکاح ہوگا۔ پی سی بی نے گزشتہ روز پری سیزن کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس میں  حسن علی کا نام بھی شامل ہے۔ بورڈ …

Read More »

کوئٹہ کی مسجد میں بم دھماکے میں 5 افراد شہید، 12 زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی مسجد و مدرسہ میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 5 افراد شہید اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی وزیر آباد کی جامع مسجد قاسم میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکا ہوا ہے جس میں امام سمیت 5 افراد شہید …

Read More »

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ آج ہوگی۔ مقبوضہ کشمیرکی حیثیت یکطرفہ بدلنے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق آج شام سات بجے ہوگا۔ سلامتی کونسل کے صدر کےترجمان نے اجلاس کی تصدیق کردی۔ …

Read More »

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے، مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا کشمیر کے معاملے پر جنوبی افریقی ہم منصب سے رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن ملک جنوبی افریقا کی …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے 19 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ نیب ٹیم نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر …

Read More »

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اورجوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کےدوران شہید ہوگیا۔ سپاہی محمد شیراز ایل …

Read More »