Home / علاقائی خبریں / بہاولپور: جشن آزادی کے حوالے سےپارلیمنٹیرینز اور ڈویژنل ایڈمنسٹریشن کے مابین فٹ بال میچ

بہاولپور: جشن آزادی کے حوالے سےپارلیمنٹیرینز اور ڈویژنل ایڈمنسٹریشن کے مابین فٹ بال میچ

بہاولپور: ضلعی انتظامیہ اور پارلیمینٹیرینز کے درمیان صادق پبلک سکول کے گراونڈ میں ایک فٹ بال میچ کھیلا گیا جو کہاایڈمینسٹریشن کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔ایڈمنسٹریشن کی ٹیم کی جانب سے کمشنر بہاولپور ڈویژن ثاقب ظفر نے میچ کے پہلے ہاف میں گول کیا۔جبکہ پارلیمنٹیرینز کی جانب سے سینیٹر سعود مجید نے ایک گول کیا۔ میچ کے دوسرے ہاف میں ایڈمینسٹریشن کی ٹیم نے ایک اور گول کر کے برتری حاصل کی جس میچ کے آخر تک برقرار رہی۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *