Home / قومی / وزیراعظم محمد نواز شریف نے پی آئی اے کی پریمیئر سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پی آئی اے کی پریمیئر سروس کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم کی مسافر وں سے بات چیت ٗ مسافروں نے نواز شریف کے ہمراہ سیلفیاں بھی بنائیں عوام نے دھرنے کی منفی سیاست کو مسترد کردیا ٗ لوگ صرف خوشحالی اور ترقی کیلئے اقدامات کی حمایت کررہے ہیں ٗوزیر اعظم پریمیئر سروس کے آغاز سے پی آئی اے کم فاصلے اور نسبتاً کم قیمت پربہترین خدمات فراہم کرے گی

About admin

Check Also

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے 19 اگست کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *