Home / علاقائی خبریں / ریڈیو آواز گجرات میں جشن آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ریڈیو آواز گجرات میں جشن آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ریڈیو آواز گجرات میں جشن آزادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آواز گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر جناب فیصل فاروق نے بھی شرکت کی اور دیگر احباب کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *