Home / علاقائی خبریں / جشن آزادی پر کراچی میں نوجوانوں کی ون ویلنگ

جشن آزادی پر کراچی میں نوجوانوں کی ون ویلنگ

کراچی ریڈیوآواز٩٩       کراچی میں جہاں لوگ جوشوخروش سے جشن آزادی منا راہے ہین وہیں منچلے ون ویلینگ سے اپنی اور دوسروں کی زندگی داؤ پے لگائے خوشی کو ماتم میں تبدیل کرنے کی پوری کوششوں میں لگے ہوئے ہیں اب تک کے واقعات میں 7 افراد زخمی جو کہ جناح ہوسپیتال میں زیر علاج ہیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *